بلو جی کے گھر
آزاد نظم
شاعر : پروفیسر عامر حسن برہانوی
لائن بنا لیجیے
ٹکٹ کٹا لیجیے
ان کو بلا لیجیے
جس جس نے جانا ہے
ہم تو جا رہے ہیں
بلو جی کے گھر
اور کس نے جانا ہے بلو جی کے گھر؟
Tags:
مزاحیہ شاعری
بلو جی کے گھر
آزاد نظم
شاعر : پروفیسر عامر حسن برہانوی
لائن بنا لیجیے
ٹکٹ کٹا لیجیے
ان کو بلا لیجیے
جس جس نے جانا ہے
ہم تو جا رہے ہیں
بلو جی کے گھر
اور کس نے جانا ہے بلو جی کے گھر؟