چاہت فتح علی خان

 


میوزک کا راولپنڈی ایکسپریس

اور سُروں کا سلطان


چاہت فتح علی خان

چاہت فتح علی خان


ان کا گانا سن کر ہنس پڑتے ہیں وہ بھی

جو ہوتے ہیں پریشان


چاہت فتح علی خان

چاہت فتح علی خان


رہتا ہے لندن میں مگر

کرتا ہے روشن پاکستان


چاہت فتح علی خان

چاہت فتح علی خان


میوزک بھی دیتا ہے کرتا ہے گلوکاری بھی

کرکٹ بھی کھیلتا ہے اور ہے اک کھلاڑی بھی


یوں یہ چاہنے والوں کو کر دیتا ہے حیران

چاہت فتح علی خان

چاہت فتح علی خان


اور کوئی الفاظ نہیں اس کی شان میں

بس یہ سن لو کھول کے سارے اپنے کان


اس کا گانا سن کر تو بھاگ جائے شیطان

چاہت فتح علی خان

چاہت فتح علی خان


ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی